امریکی پابندیاں ہمیں نہیں، یورپی یونین کو نقصان پہنچائیں گی، روسی ترجمان

بدھ 16 جولائی 2025 22:49

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ادائیگی کرکے یورپی یونین یوکرین کی موت کے لئے مالی امداد کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ یورپی یونین کے ٹیکس دہندگان کے خرچ پر یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کی تجویز ایسے ہی ہے جیسے کوئی صرف اس وجہ سے کسی دوسرے کے کھانے کا بل ادا کرے کہ وہ اسے یہ کھانا کھا کر مرتے دیکھے گا۔

متعلقہ عنوان :