
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
میں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کبھی کوئی منفی بات نہیں،طلاق ہونی تھی ہوگئی کبھی کبھی دو اچھے لوگ ساتھ نہیں رہ سکتے
جمعرات 17 جولائی 2025 11:33

(جاری ہے)
میں نے اپنے سابق شوہر کے بارے میں کبھی کوئی منفی بات نہیں کی بلکہ وہ بہت اچھے تھے۔
تاہم طلاق ہونی تھی اس لیے ہوگئی کبھی کبھی دو اچھے لوگ ساتھ نہیں رہ سکتے۔کرن خان نے یہ مزید کہا کہ ہم دونوں کی شخصیات الگ الگ تھیں، انہوں نے بھی طلاق کے معاملے کو بہت میچورٹی کے ساتھ ڈیل کیا اور ان کے گھر والوں نے بھی اس لیے میں یہی کہتی ہوں کے میرے بیٹے کو دونوں طرف سے بہترین ماحول ملا، جس کی وجہ سے اس کی پرورش بہت پرسکون ماحول میں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
برانڈ ڈیلز کی وجہ سے کرکٹرز کا دھیان بھٹک رہا ہے، رابعہ کلثوم
-
ہنی ٹریپ کیس : مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
-
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ،مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل8 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر
-
ٹام کروز کا انوکھا خواب، خلا میں شادی کی تیاریاں
-
آشا بھوسلے کو عدالت سے انصاف مل گیا؛ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجہ جلد ہی دوسری بار ماں باپ بننے والے ہیں
-
گلوکار زوبین گارگ کی موت، ساتھی گلوکارہ کو گرفتار کرلیا گیا
-
فہد نے ایسی نظر لگائی میری داڑھی کے سفید بال آگئے، احمد علی بٹ
-
ْبھارتی کامیڈین منورفاروقی کو قتل کرنے کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار
-
صابن کے اشتہارات میں دکھائے جانیوالے مناظر میرے اصولوں کیخلاف ہیں، صنم جنگ
-
عمیرجیسوال کی دوسری اہلیہ نے ثنا جاوید سے موازنے پرخاموشی توڑ دی
-
ریما اورمیرا کا آپس میں جھگڑا رہتا، صائمہ جھگڑوں سے دور رہتی تھی، سنگیتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.