نواب شاہ میں فائرنگ سی5 افراد جاں بحق

فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ،تحقیقات جاری ہیں،پولیس

جمعرات 17 جولائی 2025 14:47

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2025ء)نواب شاہ کے علاقے کیریا موری کے قریب فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایاکہ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :