نوشہرہ ورکاں ، فیکٹری میں کام کرتے 20 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جمعرات 17 جولائی 2025 18:07

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2025ء) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں چہل کلاں لوہے کی فیکٹری میں کام کرتے 20سالہ محمد حسن کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا حسن کی اچانک موت اسکے گھر پہنچی تو پورے محلہ میں کہرام مچ گیا محمد حسن آج معمول کی ڈیوٹی پر فیکٹری گیا اور اچانک کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔\378

متعلقہ عنوان :