
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وےہر قسم کی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھلی ہیں، ترجمان
جمعرات 17 جولائی 2025 18:07
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ تاہم بارش کے دوران سڑکیں پھسلن کا شکار ہو جاتی ہیں جس سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، لہذا غیر ضروری سفر سے گریز کریں، سفر کرنا مقصود ہو تو چند ہدایات پر ضرور عمل کریں،رفتار کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ رکھیں، گاڑی کی لائٹس اور وائپر درست حالت میں رکھیں، موبائل فون استعمال نہ کریں اور مکمل توجہ ڈرائیونگ پر رکھیں۔
پہاڑی علاقوں کی جانب سفر کرنے والے ڈرائیورز بالخصوص سیاح ڈرائیونگ میں زیادہ احتیاط برتیں، کسی بھی مدد کی صورت میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
بیوی، بچیوں اور ساس پر تیزاب پھینکنے والا شخص پنجاب پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
-
پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
-
وزیراعظم ملائیشیاء کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.