شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز

جمعرات 17 جولائی 2025 19:46

شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2025ء)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جنیفر لوپیز نے پانچویں شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق سپین میں جنیفر لوپیز شو کیلئے سٹیج پر آئیں تو انہوں نے دیکھا حاضرین میں سے ایک شخص نے ان کیلئے شادی کی پیشکش کا پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پر 55سالہ جنیفر لوپیز نے جواب دیا کہ میں نے اسے چند بار آزمایا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میرا بس ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :