چین نے نقانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیائ کی برآمد کی اہل درخواستوں کا جائزہ لیا ، چینی وزارت تجارت

جمعہ 18 جولائی 2025 22:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2025ء) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے این ویڈیا ن نH20 چپس کی چین کو فروخت کی امریکی منظوری کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین-امریکہ لندن اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے نمتعلقہ عملدرآمد کے نامور ن کو آگے بڑھایا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا کہ چین نے نقانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیائ کی برآمد کی اہل درخواستوں کا جائزہ لیا ن، جبکہ امریکہ نے جولائی کے پہلے عشرے میں مذاکرات سے متعلق چین پر عائد پابندیوں کے اقدامات کو منسوخ نکیا ہے۔

امریکہ نے حال ہی میں خود ن یہ اظہار کیا کہ وہ این ویڈیا نH20 چپس کی چین کو فروخت کی منظوری دے گا۔ چین کا خیال ہے کہ امریکہ کو زیرو سم ن سوچ کو ترک کرتے ہوئے چین پر عائد غیر معقول اقتصادی و تجارتی پابندیوں کے سلسلوں نکو منسوخ کرنا چاہیے۔چینی نوزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ ن چین کو امید ہے کہ امریکہ دونوں ممالک کی کمپنیوں نمیں نباہمی تعاون کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گا اور نسیمی کنڈکٹر کی عالمی صنعتی و سپلائی چین کے ناستحکام کو مشترکہ طور پر برقرار رکھے گا۔

متعلقہ عنوان :