Live Updates

سکھرمیں بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

سکھر شہر میں 16، روہڑی میں 8 اور پنو عاقل میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی‘ڈپٹی کمشنر

اتوار 20 جولائی 2025 12:20

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2025ء)سکھر میں بارش کے باعث 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر میں صبح 5 بجے کے بعد کافی تیز بارش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ سکھر شہر میں 16، روہڑی میں 8 اور پنو عاقل میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق بیشتر علاقوں میں جمع پانی کی نکاسی کر دی گئی ہے۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :