سرگودھا میں 25 محرم کے جلوس کے لئے ٹریفک پلان جاری

اتوار 20 جولائی 2025 21:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2025ء) ٹریفک پولیس سرگودھا کی جانب سے 25 محرم الحرام کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا کے مطابق 25 محرم الحرام کے جلوسوں کے سلسلہ میں ٹریفک پولیس کے ایک سو اہلکار ڈیوٹی پر تعینات کئے جائیں گے ۔ متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رہے گی ۔ شہری پریشانی سے بچنے کے لیے متبادل راستوں پر سفر کریں۔

متعلقہ عنوان :