اداکار احسن خان نے امن کی بات سے مصنف جاوید اختر کی نظریں جھکادیں

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 21 جولائی 2025 11:27

اداکار احسن خان نے امن کی بات سے مصنف جاوید اختر کی نظریں جھکادیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2025ء،نمائندہ خصوصی-عثمان بٹ) ہائوس آف لندن میں پاکستانی اداکار احسن خان نے ایک دوسرے سے جڑنے کی بات پر زور دیتے ہوئے امن کا پیغام دیا، اداکار احسن خان نے کہا کہ ہمیں اپنی زبان، ٹیلیویژن ڈرامہ اور فلم کے زریعے امن کا پیغام پھیلانا چاہیے، ادبی ثقافتی محفل میں تالیاں بجنے لگیں لیکن بھارتی مصنف جاوید اختر نے نظریں جھکالیں۔

متعلقہ عنوان :