سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 23 جولائی 2025 15:22

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب  میاں محمد اظہر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2025ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔