
نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کردی‘مقصد ملکی معیشت کو فروغ دینا ہے
بدھ 23 جولائی 2025 21:25
(جاری ہے)
فریگومین ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاروں کو پراپرٹی ڈیولپمنٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت دی گئی ہے، یعنی ویزا ہولڈرز اب ان کمپنیوں میں بھی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں جو نیوزی لینڈ میں پراپرٹی کے شعبے میں کام کر رہی ہیں۔
ایکٹیو انویسٹر پلس ویزا کی منظوری کے بعد غیر ملکی افراد کو نیوزی لینڈ میں غیر معینہ مدت تک رہنے کی اجازت حاصل ہو جائے گی۔ سرمایہ کاری کی حد کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ویزا کے لیے مکمل رقم کی فوری ادائیگی لازمی قرار دی گئی ہے۔ "آن کال انویسٹمنٹس’’ کی نئی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جس کے تحت سرمایہ کار اپنے فنڈز کو وقتی طور پر قابلِ قبول اثاثوں میں میں رکھ سکتے ہیں اور بعد میں ان فنڈز کو مینیجڈ انویسٹمنٹس میں منتقل بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سرمایہ کاروں کے نوزائیدہ بچے اب ڈیپنڈنٹ چائلڈ ریذیڈنٹ ویزا کے بھی اہل ہوں گے، یعنی انہیں بھی نیوزی لینڈ میں مستقل قیام کی اجازت حاصل ہوگی۔ انگلش زبان کی شرط ختم کردی گئی ہے، تاکہ مختلف زبانیں بولنے والے سرمایہ کار بھی اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں۔ مذکورہ سرمایہ کاری 6 ماہ کے عرصے میں مکمل کرنا ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.