دریائے راوی سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد

بدھ 23 جولائی 2025 20:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2025ء)دریائے راوی سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ راہگیروں نے پرانا راوی پل کے قریب دریائے راوی میں لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ۔

(جاری ہے)

واٹر ریسکیو ٹیم نے دریائے راوی سے 35سالہ مرد کی لاش باہر نکال لی جس کی شناخت نہیں ہو سکی ۔پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :