ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت پنجپائی تحصیل کی سرحدی یونین کونسل میں جاری مہم کے حوالے سے اہم اجلاس

بدھ 23 جولائی 2025 22:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2025ء) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پنجپائی تحصیل کی سرحدی یونین کونسل میں جاری مہم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مہم کی روزانہ کی بنیاد پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ٹیموں کی حفاظت کے لیے مؤثر سکیورٹی اقدامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ مہم بلاتعطل جاری رکھی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مہم کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :