چین، 2025 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ڈیجیٹل سلک روڈ ڈیولپمنٹ فورم کا افتتاح

جمعرات 24 جولائی 2025 22:23

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جولائی2025ء) 2025 ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ڈیجیٹل سلک روڈ ڈویلپمنٹ فورم چین کے شہر نچھوانگ چو میں شروع ہوا۔ اس فورم کا موضوع "ڈیجیٹل انٹیلی جنس میری ٹائم سلک روڈ ن کا مشترکہ مستقبل ن- سائبر اسپیس میں ہم نصیب نمعاشرے کی تعمیر کیلئے مل کر کام کیا جائی"۔ فورم میں دنیا بھر کے 49 ممالک اور خطوں اور 13 بین الاقوامی تنظیموں کے 600 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے نپبلیسٹی نڈپارٹمنٹ کے سربراہ نلی شو لے نے فورم سے خطاب کیا۔نشرکائ نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے "بیلٹ اینڈ روڈ" انیشی ایٹو ننے "بیلٹ اینڈ روڈ" کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر ناور سائبر سپیس میں نہم نصیب معاشرے کے تصور کو عملی شکل دینے کی راہ ہموار کی ہے۔چین "بیلٹ اینڈ روڈ" کے شراکت دار ممالک کے ساتھ شاہراہ ریشم کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے، ڈیجیٹل ترقی کی حکمت عملیوں کو ہم آہنگ کرنے اور مختلف شعبوں میں تبادلوں کو فروغ دینے پر زور دے رہا ہے۔ ڈیجیٹل شاہراہ ریشم کی شراکت داری، عالمی ترقیاتی تجویز پر عمل درآمد اور "بیلٹ اینڈ روڈ" تعاون کو آگے بڑھانے کا ایک نیا نقطہ بن گء ہے۔

متعلقہ عنوان :