کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

جمعرات 24 جولائی 2025 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2025ء) کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :