سینیٹ میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

جمعرات 24 جولائی 2025 20:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2025ء) سینیٹ میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن (ترمیمی) بل 2023 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :