جڑانوالہ روڈ پر چھت گرنے سے دو بھائی شدید زخمی

جمعہ 25 جولائی 2025 19:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2025ء) جڑانوالہ روڈ پر چھت گرنے سے دو بھائی شدید زخمی ،آن لائن کے مطا بق چک نمبر 229 ر۔

(جاری ہے)

ب مکوآنہ، جڑانوالہ روڈ پر ایک مرلے کا سنگل سٹوری گھر ناقص ہونے کی وجہ سے گھر کے افراد خود گرا رہے تھے کہ اچانک سے چھت گر گئی۔جس کے ملبہ کے نیچے آ کر دو افراد دب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے دونوں افراد کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔18 سالہ علی رضا وند ریاض اور 17 سالہ زمان ولد ریاض کو ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :