سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کل ہفتہ کو ملتان کا دورہ کریں گے

جمعہ 25 جولائی 2025 23:23

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو26جولائی کوملتان کا دورہ کریں گے۔ اس دورہ کے دوران وہ کپاس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئےاعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں محکمہ زراعت پنجاب کے ڈائریکٹر جنرلز سمیت کاٹن زون کے متعلقہ افسران شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :