یوم شہدائے پولیس -4 اگست کو بھرپورطریقے سے منایا جائیگا

ہفتہ 26 جولائی 2025 16:56

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)یوم شہدائے پولیس -4 اگست کو بھرپورطریقے سے منایا جائیگا اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی جس میں شہدائے پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگاملک بھرمیں امن و امان برقرار رکھتے ہوئے خودکش دھماکوںمیںجام شہادت نوش کرنے والے شہدائے پولیس کے درجات بلندی کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائیگا انکی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیں گی اورفاتحہ خوانی کی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :