
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال کی زیر نگرانی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کاستھرا پنجاب پروگرام جاری
پیر 28 جولائی 2025 14:10
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر روزانہ کی بنیاد پر شہر کا سروے کررہی ہیں اور ناجائز تجاوزات، ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والی ریڑھی بانوں اور تھڑوں کے خلاف بھر پور ایکشن لے رہی ہیں جس کی بدولت غیرقانونی پارکنگ سے ہونے والا ٹریفک جام کا مسئلہ حل ہوگا۔ اسی طرح ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ٹٰی ایم اے سمبڑیال کا عملہ جاری مون سون میں صفائی ستھرائی میں بھرپور حصہ لے رہا ہے ۔شجرکاری مہم کے تحت گرین بیلٹ پر پودے لگانے کا عمل بھی جاری ہے۔ائیرپورٹ روڈ کی صفائی ستھرائی اور گملوں کو خوبصورت رنگوں سے سجایا گیا ہے جس سے سمبڑیال کی خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
رانا مشہود سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، نفرتوں سے پاکستان کا نقصان ہوگا، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی ماڈل کالج فار گرلز جی-الیون/1 آمد، جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان ہاؤس کا دورہ، پاکستانی سفیر نے ظہرانے کا اہتمام کیا
-
کسانوں کے نقصان کا ازالہ نہ ہوا تو فوڈ سیکیورٹی خطرے میں پڑ جائے گی، وزیر اعلی سندھ
-
بلوچستان کی ترقی مالی خود انحصاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
وزیراعلیٰ پنجاب سرگودہا میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح 19 ستمبرکو کریں گی، کمشنر
-
عظمی بخاری کی ڈاکٹر ضیااللہ خان بنگش کے گھر آمد، سینئر صحافی فیضان بنگش کی والدہ کے انتقال پر ا ظہار تعزیت
-
لاہور ،10سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
شرجیل میمن اور ناصر شاہ کی یوٹونگ بس کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.