ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے شروع ہوگا

پیر 28 جولائی 2025 16:32

ونڈھم    اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے شروع ہوگا
نارتھ کیرولینا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2025ء) ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ 31جولائی سے امریکا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 1938 میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ 70 ہولز پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پی جی اے ایونٹ میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے گالفر آرون رائے اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے ۔ ٹورنامنٹ کے لئے 82 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔31جولائی سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 3اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔\932

متعلقہ عنوان :