
تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن ،چھ ماہ کے دوران 67 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے
پیر 28 جولائی 2025 16:37

(جاری ہے)
ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد محمد عمران رضا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل رابطے میں رہتے ہوئے مسلسل مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔ سرپرائز انسپیکشنز، رات کے اوقات کی نگرانی اور ای مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے تھیٹرز کی کارکردگی پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک واضح پیغام ہے تمام تھیٹر مالکان، ہدایتکاروں، اداکاروں اور اداکاراؤں کے لیے کہ وہ مقررہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں اور پنجابی زبان و ثقافت کی خوبصورتی کو اجاگر کرتے ہوئے مثبت تفریح فراہم کریں۔پنجاب کونسل آف دی آرٹس تخلیقی اظہار کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، مگر فحاشی اور بداخلاقی کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی اچانک معائنے 30 سے زائدڈیلی رپورٹس اعلیٰ حکام کو جمع کروائی جا رہی ہیں۔ پنجاب کونسل آف دی آرٹس اس عزم پر قائم ہے کہ تھیٹر کو فحاشی سے پاک کیا جائے اور ایک صاف ستھرا، مہذب اور ثقافتی ماحول فراہم کیا جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں
-
تھیٹروں میں فحاشی، عریانی اور غیر اخلاقی مواد کے خلاف کریک ڈاؤن ،چھ ماہ کے دوران 67 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، علیزے شاہ کا دعوی
-
قوال عزیز میاں کی83 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
-
معروف کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی
-
جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
-
پشاور،دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
-
بشریٰ انصاری کا مدارس کی نگرانی کا مطالبہ،والدین بھی بچوں پر رحم کریں
-
سندھ ، معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش گھرسے پراسرارحالت میں برآمد
-
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.