
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
چالان میں نوجوان عمر حیات کو قاتل قرار دیا گیا ہے
جمعہ 25 جولائی 2025 14:58

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق عدالت میں جمع کردہ چالان میں نوجوان عمر حیات کو قاتل قرار دیا گیا ہے اور اس کی164 کے تحت اعترافی بیان کا حوالہ بھی شامل ہے۔راجہ نوید کیانی اور محمد عدنان پر مشتمل پراسیکوشن کی دو رکنی ٹیم چالان کی جانچ پڑتال کرے گی۔اسکروٹنی مکمل ہونے پر چالان عدالت میں جمع ہوگا، جس کے بعد متعلقہ جج کے روبرو ٹرائل کا آغاز کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو عمر حیات نامی لڑکے نے دوستی نہ کرنے پر گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوال عزیز میاں کی83 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
-
معروف کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی
-
جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
-
سندھ ، معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش گھرسے پراسرارحالت میں برآمد
-
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
-
وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت
-
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
-
سلمان خان نے بگ باس 19 کیلئے معاوضے میں بڑی کمی کر دی
-
جانی ڈیپ اور انجلینا جولی کی خفیہ ملاقاتیں، دوستی رومانوی رشتے میں بدلنے کا امکان
-
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.