ٹنڈو محمد خان : سول اسپتال میں علاج کے لیے آنے والے مریض کی موٹرسائیکل چوری

منگل 29 جولائی 2025 17:20

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2025ء)سول اسپتال ٹنڈو محمد خان میں علاج کیلئے آنیوالے گاؤں کموں ملاح کے رہائشی نور حسن ملاح کی سپر پاور موٹر سائیکل 2018 نامعلوم افراد چوری کر کے فرار ہوگئے واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے