اٹک پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سے آلہ قتل برآمد کر لیا

منگل 29 جولائی 2025 17:44

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2025ء) اٹک پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزمان سے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ پنڈی گھیب میں درج رواں سال کا قتل کے مقدمہ جس میں خاوند اور سسر نے مل کر بہو کو اسلحہ آتشیں اور چھری سے قتل کیا تھا جنکو پنڈی گھیب پولیس نے گرفتار کر لیا تھا جن سے تفتیش آفیسر ایس آئی عار ف جہانگیر نے دوران تفتیش ملزم خالد خان ولد شاہ میر اور جواد خان ولد خالد خان سکنائے حال کالج موڑ پنڈی گھیب سے الگ الگ آلہ قتل اسلحہ ناجائز پسٹل 30 معہ ایمونیشن برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔\378

متعلقہ عنوان :