گلگت میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئیں

درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی‘ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئیں

بدھ 30 جولائی 2025 14:56

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2025ء)گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان حکومت کے مطابق درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگئی ہیں جبکہ کروس مرینا ایوا لینڈ سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :