کمالیہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے

بدھ 30 جولائی 2025 17:05

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2025ء) کمالیہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ پہلے واقعہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عثمان کے خلاف ناجائز اسلحہ رائفل 244بور اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

(جاری ہے)

دوسرے واقعہ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امجد کے کلاف ناجائز اسلحہ پسٹل 30اور تین گولیاں اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔\378

متعلقہ عنوان :