سیالکوٹ، تھانہ بمبانوالہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

جمعہ 1 اگست 2025 15:48

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اگست2025ء) ڈسکہ تھانہ بمبانوالہ میں تعینات ایس ایچ او اویس بسرا کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تھانہ بمبانوالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر سے ناجائز اسلحہ اور کئی کلو گرام منشیات برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف فوری مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :