فن لینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ہفتہ 2 اگست 2025 15:22

ہلسنکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2025ء)فن لینڈ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط عندیہ دیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر سٹب نے کہا ہے اگر حکومت کسی ایسی تجویز کے ساتھ حکومت آگے بڑھتی ہے تو وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔

(جاری ہے)

پچھلے ایک سال سے فلسطینی ریاست کا کیس دنیا بھر میں مضبوط ہو کر سامنے آیا ۔اس تناظر میں فن لینڈ کے صدر الیگزینڈر نے بھی ایکس پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :