فلسیطنی ہلال احمر کے غزہ ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی حملے میں عملے کا ایک رکن شہید

اتوار 3 اگست 2025 14:20

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2025ء)فلسطین ہلالِ احمر سوسائٹی نے اتوار کو کہا کہ غزہ میں اس کے ہیڈ کوارٹر خان یونس پر اسرائیلی حملے میں اس کے عملے کا ایک رکن شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امدادی تنظیم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، اسرائیلی افواج نے خان یونس میں سوسائٹی کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا جس میں پی آر سی ایس کے عملے کا ایک رکن شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے اور عمارت کی پہلی منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔

متعلقہ عنوان :