مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے امریکی شہری کو زندہ جلا ڈالا

پیر 4 اگست 2025 16:41

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2025ء)امریکی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی شہری کو اسی ہفتے یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہلاک کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی طرف سے اپنے شہری کی ہلاکت کی تصدیق گزشتہ روز کی گئی ہے۔فلسطینی حکام اور مقتول کے اہل خانہ نے اس واقعے کے بارے میں بتایا کہ امریکی شہریت کے حامل اس شخص کی ہلاکت یہودی آبادکاروں نے آگ لگا کر انجام دی گئی۔