
حکومت کا زائرین پر زمینی راستے سے زیارتوں پرپابندی کا فیصلہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ،حسین جعفری
90 بسوں پر مشتمل کا قافلہ ایران روانہ ہوگااگر ہمیں روکنے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی،علامہ ولایت حسین شاہ اوردیگر کی پریس کانفرنس
بدھ 6 اگست 2025 22:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ساجد حسین ، خادم حسین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں اجلاس کے دوران پاکستانی حکام نے زائرین کو سہولیات دینے کی بات کی اور 10 روز بعد وزیر داخلہ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے زمینی سفر پر پابندی لگادی جس کو زائرین کسی سے قبول نہیں کریں گے آئین تمام مذاہب اور مسالک کو قانونی و مذہبی حق دیتا ہے اس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
کراچی، پارا چنار سمیت ملک بھرسے قافلے کوئٹہ آنا شروع ہوگئے ہیں زائرین پر پابندی کے فیصلے کو مختلف مذہبی قوم پرست اور دیگر جماعتوں نے مسترد کرکے زائرین کی خدمت اور سبیلیں لگانے کا بیان دیا ہے جس کو ہم سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بسوں کا کرایہ 50 ہزار اور دیگر اخراجات سمیت فی بندہ پر 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد خرچہ آتا ہے۔ ہوائی جہاز کا ٹکٹ 2 لاکھ روپے جوکہ غریب زائرین استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی زائرین غیر قانونی طریقے سے ایران، عراق میں غائب نہیںہوتے اگر وہ غائب ہوجاتے ہیں تو یہ وہاں کے حکومت کا کام ہے کہ انہیں واپس ملک بھیج دیں۔مزید قومی خبریں
-
بیوی، بچیوں اور ساس پر تیزاب پھینکنے والا شخص پنجاب پولیس کے ہاتھوں مارا گیا
-
پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
-
وزیراعظم ملائیشیاء کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ
-
غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 70 سالہ بزرگ ہنی ٹریپ کا شکار، ایک کروڑ روپے اور آئی فونز بطور تاوان طلب
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
کراچی: جائیداد تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے کو ہتھوڑا مارکر قتل کردیا
-
رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.