
سیالکوٹ ،ضلعی فوکل پرسن برائے نیوٹریشن ڈاکٹر محمد عدنان کی تحصیل ڈسکہ کلاں میں کلینک آن ویلز کی ٹیم سے ملاقات
جمعرات 7 اگست 2025 17:27
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کلینک آن ویلز میں موجود مفت میڈیکل ٹیسٹ و الٹراسائونڈ سکین کی سہولت زیادہ سے زیادہ مریضوں کو فراہم کی جائیں، خاص طور پر بچوں کی نیوٹریشنل سکریننگ ، ویکسی نیشن کے عمل کو بروقت مکمل کیا جائے اور بزرگ شہری اور خواتین کو ترجیح دی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ نےوزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق کلینک آن ویلز کا مقصد گھر گھرمفت میڈیکل سہولیا ت فراہم کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ڈینگی مچھر انتہائی خطرناک اور جان لیوا ہے۔اس سلسلے میں عوام صفائی کا خاص خیال رکھیں اور عملہ صفائی کے ساتھ تعاون کریں ۔ اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفیسر قاسم علی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کلینک آن ویلز میں چلنے والی گاڑیوں میں موجود میڈیکل کٹ، فٹنس اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تھر کول بلاک ون اور بلاک ٹو کا دورہ کیا
-
کراچی، 220دنوں میں ٹریفک حادثات میں 547افراد جان سے گئے
-
جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جوش و خروش سے منارہے ہیں، سعید غنی
-
ملتان،نشتر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کےلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم شروع
-
سکھر میں کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
-
کراچی،پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
-
کراچی،سائٹ میں پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے
-
چاہتے ہیں زائرین کے مسائل جلد از جلد حل ہوجائیں،گورنر سندھ
-
سرگودھا پولیس کی کارروائی،15 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا ، 10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں
-
چاہتے ہیں زائرین کے مسائل جلد از جلد حل ہوجائیں‘ گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.