
شجر کاری صرف درخت لگانا نہیں بلکہ زندگی بچانا ہے۔ ، چیف میونسپل کارپوریشن پسرور
جمعرات 7 اگست 2025 18:28
(جاری ہے)
درخت گرد، دھوئیں، شور اور خطرناک گیسوں کو کم کرتے ہیں درخت گرمی کو کم کرتے ہیں، بارشوں میں اضافہ کرتے ہیں، اور زمین کو کٹاؤ سے بچاتے ہیں۔درخت جانوروں، پرندوں اور حشرات کو رہنے کا قدرتی ماحول فراہم کرتے ہیں۔
درخت زمین کی زرخیزی بڑھاتے ہیں، جس سے فصلوں کی پیداوار بہتر ہوتی ہے۔درخت کسی بھی علاقے کو خوبصورت بناتے ہیں، جو سیاحوں کو متوجہ کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے شجر کاری کی اہمیت و افادیت بارے لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ضروری ہے ،شجر کاری صرف درخت لگانا نہیں، بلکہ زندگی بچانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تھر کول بلاک ون اور بلاک ٹو کا دورہ کیا
-
کراچی، 220دنوں میں ٹریفک حادثات میں 547افراد جان سے گئے
-
جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جوش و خروش سے منارہے ہیں، سعید غنی
-
ملتان،نشتر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کےلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم شروع
-
سکھر میں کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
-
کراچی،پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
-
کراچی،سائٹ میں پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے
-
چاہتے ہیں زائرین کے مسائل جلد از جلد حل ہوجائیں،گورنر سندھ
-
سرگودھا پولیس کی کارروائی،15 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا ، 10سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم گرفتار
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر ایوب کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں
-
چاہتے ہیں زائرین کے مسائل جلد از جلد حل ہوجائیں‘ گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.