ٹرمپ ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان

جمعہ 8 اگست 2025 17:55

ٹرمپ ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا، سرمایہ کاروں کو اربوں کا ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2025ء)ٹرمپ کا 50 فیصد ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا۔بھارتی مارکیٹس شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی، ممبئی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 450 پوائنٹس کی کمی کے بعد 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، بھارتی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔نفٹی نے بھی 24 ہزار 500 پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو دی۔

متعلقہ عنوان :