
امریکا میں مہاجرین کے خلاف کارروائیاں قابلِ مذمت ہیں، میکسیکن صدر
جمعہ 8 اگست 2025 17:55
(جاری ہے)
چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے صحافیوں سے بات کر تے ہوئے کہاکہ ہم ان کارروائیوں سے اتفاق نہیں کرتے اور ہم اپنے ہم وطنوں کی حفاظت اور مدد کریں گے۔صدر شین بام، جو امریکا کی معیشت میں تارکینِ وطن کے کردار کو تسلیم کرنے کی حمایت کرتی آئی ہیں، نے امریکا میں میکسیکو کے قونصل خانے کے نظام کو مضبوط کرنے کی کوششیں کی ہیں تاکہ گرفتار یا ملک بدر کیے گئے میکسیکن شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کی ایران کے 18 اداروں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد
-
ٹرمپ ٹیرف بھارتی سٹاک ایکسچینج کو لے ڈوبا، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان
-
ٹرمپ کا انٹیل کے سی ای او پر جاسوسی کا الزام، فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
صدر ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات کو خارج از امکان قراردیدیا
-
ایران، 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کرنے والی سیریل کلر بیوی پر فرد جرم عائد
-
امریکی عدالت نے پیدائش کی بنیاد پر شہریت پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کا حکم روک دیا
-
سپین میں مہاجرین کی آمد کے باعث آبادی 4 کروڑ 93 لاکھ سے تجاوز کر گئی
-
بھارت: الیکشن کمیشن ووٹوں کی چوری میں بی جے پی کی مدد کر رہا ہے،راہل گاندھی
-
ٹرمپ کا نائب صدرجے ڈی وینس کو مستقبل میں اپنا جانشین نامزد کرنے کا عندیہ
-
امریکی ٹیرف کا توڑ،برازیلی صدر نے برکس رہنمائوں کا اجلاس بلانے کی تجویز پیش کر دی
-
ایپل کا امریکا میں مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
روسی صدر سے جلد ملاقات ہو سکتی ہے، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.