صبور علی نے ننھی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ہفتہ 9 اگست 2025 10:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2025ء)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے ننھی بیٹی سرینا علی کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صبور علی نے بیٹی کے ساتھ اپنی بھی چند تصاویر شیئر کیں جو سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ صرف محبت۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی بیٹی کو گود میں اٹھائے ہیں اور اس کا چہرہ واضح نہیں ہے۔