پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے دوافراد کے خلاف مقدمات درج

اتوار 10 اگست 2025 20:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2025ء) سیالکوٹ پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والےدو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان سیالکوٹ پولیس کیمطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے پولیس ہیلپ لائن پکار ون فائیو پر جھوٹی اطلاع دینے والے شخص دانش علی اور تھانہ مراد پور کے علاقہ کھروٹہ سے علی حسن کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :