
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق ، درجنوں زخمی
پیر 11 اگست 2025 15:24

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ زلزلے سے سندرگی اور اس کے اطراف میں 16 عمارتیں منہدم ہوئیں، جن میں سے4آباد تھیں، جن میں شہر کے مرکز میں ایک تین منزلہ عمارت بھی شامل تھی۔
تین منزلہ عمارت کے ملبے سے کئی لوگوں کو زندہ نکال لیا گیا ہے ، جہاں چھ افراد رہائش پذیر تھے۔ قبل ازیں میئر سندرگی سیرکان ساک نے کہا کہ ملبے سے 4 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 2 کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ترک ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے کہا کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں 319 امدادی اہلکار تعینات کئے گئے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص جاں بحق ، درجنوں زخمی
-
آرمینیا آذربائیجان امن معاہدے کے تحت امریکہ کا ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ، ایران نے مخالفت کردی
-
کینیڈا کے شہر سرے میں ’خالصتان ایمبیسی‘ قائم کر دی گئی
-
برطانیہ میں قتل کیے گئے سعودی طالبعلم کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں ادا
-
آذربائیجان اور آرمینیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو نوبل امن انعام دینے کا مطالبہ کر دیا
-
نیویارک ٹائمز اسکوائر میں فائرنگ
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار جنگلاتی آگ، آبادیوں کو انخلا کا حکم
-
غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
-
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، امریکا
-
ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرادیا
-
روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی، ٹرمپ
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کی انتخابی جیت پر سوال اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.