
لاہور‘چوتھی جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
پیر 11 اگست 2025 21:42

(جاری ہے)
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے بتایا کہ ملزم غلام نبی پچھلے 2 ماہ سے 11 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کر رہا تھا۔
ملزم بچی کو کسی سے اس بات کا ذکر کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ملزم کے خلاف بچی کی والدہ اقرا عمران کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے بعد انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مزید قومی خبریں
-
"معرکہ حق" جشن آزادی کیلئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسٹیج تیار کیا جارہا ہے، گورنر سندھ
-
گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے فیز ٹوکی منظوری دیدی گئی
-
حافظ نعیم الرحمن یوم آزادی پرلاہور ایکسپو میں ’’میرا برانڈ پاکستان ‘‘نمائش کا افتتاح کریں گے
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرقیادت یوم اقلیت جشن آزادی میں بدل گیا
-
16 ماہ کی قید بھی ہنس کر سہی،رہائی کے بعد کا بھی ایک ایک دن سولی پر گزارا‘ عالیہ حمزہ
-
سبز ہلالی پرچم کا سفید حصہ اقلیتوں کے حقوق اور آزادی کی ضمانت ہے ،شرجیل انعام میمن
-
غزہ میں حالیہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ وقوع پذیر ہے‘ سعد رفیق
-
انسانیت کے خاطر جان قربان کرنے والے رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
-
سی سی ڈی کو ڈسپلن میں لانے کے لیے یونیفارم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
لاہورہائیکورٹ : عالیہ حمزہ مقدمات کی تفصیلات 18 اگست تک طلب
-
لاہور‘چوتھی جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
-
کراچی‘ ڈمپر کے خونی حادثے میں بہن بھائی کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے 4رکنی ٹیم تشکیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.