نا معلوم وجوہات کی بناء پر چوبیس سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی

پیر 11 اگست 2025 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2025ء) نا معلوم وجوہات کی بناء پر چوبیس سالہ نوجوان نے جمبر نہر میں چھلانگ لگا دی۔

(جاری ہے)

ا یدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایدھی فائونڈیشن لاہور کی بحری ٹیم جمبر نہر پہنچ گئی اورامدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی لیکن تاحال نوجوان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔

متعلقہ عنوان :