مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش

منگل 12 اگست 2025 16:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) مفاد عامہ کے انکشافات ایکٹ 2018میں مزید ترمیم کرنے کا بل مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی نے مفاد عامہ کے انکشافات ایکٹ 2018میں مزید ترمیم کرنے کا بل مفاد عامہ کے انکشافات ( ترمیمی)بل2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔