چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا

منگل 12 اگست 2025 17:35

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے رواں اجلاس کے لیے پینل آف پریزائیڈنگ کے ناموں کا اعلان کیا،ان میں سینیٹرز دنیش کمار،خلیل طاہر سندھو اور گوردیپ سنگھ شامل ہیں۔یہ اراکین چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :