ایوان بالا میں آئی سی ٹی ، معذور افراد کے حقوق(ترمیمی)بل 2024 سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش

منگل 12 اگست 2025 22:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2025ء) ایوان بالا میں آئی سی ٹی ،معذور افراد کے حقوق(ترمیمی)بل 2024 سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :