شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی رنگارنگ تقریبات

جمعرات 14 اگست 2025 17:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2025ء) شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی رنگارنگ تقریبات کے سلسلہ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی جی او سی میران شاہ، میجر جنرل عادل افتخار تھے ۔ تقریب میں مختلف کھیل، نغمے، تقاریر اور دیگر ایونٹس شامل کئے گئے ۔تقریب میں ضلعی انتظامیہ، معززین، ملک و مشران اور عوام نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :