لاہور میں (آج )مقامی تعطیل ہو گی

جمعرات 14 اگست 2025 17:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اگست2025ء)حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے سلسلے میں آج ( جمعہ) کے روز لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقامی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔ایم سی ایل، ایل ڈی اے ، ٹیپا واسا،پی ایچ اے ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی، روڈا،ایل ڈبلیو ایم سی، زونز میں چھٹی ہوگی۔سول سیکرٹریٹ اور ماتحت اداروں میں اس نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :