
پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی معرکہ حق پر سید ریاض حسین شاہ شیرازی کا قوم کے نام پیغام
آپریشن بنیان مرصوص کی وجہ سے اس بار عوام میں وطن سے محبت اور ترقی کے لیے نئے عزم کی فضا نمایاں ہے،صوبائی وزیراوقاف
جمعرات 14 اگست 2025 18:35
(جاری ہے)
سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ قومی اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے، اور نوجوان نسل کو تعلیم، محنت اور دیانتداری کو اپنی زندگی کا شعار بنانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دنیا کا ایک مضبوط، خوشحال اور پرامن ملک بنانا ہمارا قومی مقصد ہے۔ معرکہ حق کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اتحاد اور ایمان کے جذبے سے ہر رکاوٹ کو شکست دی جا سکتی ہے۔ صوبائی وزیر نے وطن کا دفاع کرنے والی پاک افواج کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے مزید کہا آج کے دن ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کو ایک مضبوط اور خودمختار ریاست بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ آخر میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی پاکستان کی آزادی، سلامتی اور خودمختاری کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔مزید اہم خبریں
-
8 ہزار ارب روپے کا تاریخی بجٹ خسارہ ہونے کے باوجود احسن اقبال کا 2800 ارب روپے کی بچت ہونے کا حیران کن دعوٰی
-
معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمٰی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے؟
-
خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
-
حافظ آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.