فیصل آباد،سی سی ڈی حراست سے فرار ہو نیوالے 3ڈاکو ہلاک

ّ مبینی مقا بلہ عباس پور روڈ پرہوا ، تینوں کی شناخت ،نعشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

جمعہ 15 اگست 2025 20:25

فیصل آباد،سی سی ڈی حراست سے فرار ہو نیوالے 3ڈاکو ہلاک
B فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2025ء)سی سی ڈی حراست سے فرار ہو نیوالے 3ڈاکو ہلاک ، مبینی مقا بلہ عباس پور روڈ پرہوا ، تینوں کی شناخت ،نعشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل ، آن لا ئن کے مطا بق عباس پور روڈ پر مبینہ پو لیس مقا بلے میں سی سی ڈی کے ہاتھوں تین مبینہ ڈاکو ما رے گئے ، ملزما ن کی شنا خت اختر ،قاسم اور فرید کے نا م سے ہو ئی ، تینوں ملزمان گزشتہ روز سی سی ڈی حراست سے فرار ہوئے تھے، ملزمان کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :