شمالی وزیرستان میں 4 روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 15 اگست 2025 21:10

وانا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2025ء)شمالی وزیرستان میں 18 اگست تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کا اطلاق شام 18 اگست کی صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

ڈی سی نے مزید کہا ہے کہ تمام داخلی و خارجی شاہرائیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی، صرف سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کیلئے شاہراہیں کھلی رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :